حلقہ درس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ حلقہ نما نشست جس میں شاگرد کسی عالم سے درس لینے کی خاطر آئیں، کسی عالم کے درس دینے کی نشست۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ حلقہ نما نشست جس میں شاگرد کسی عالم سے درس لینے کی خاطر آئیں، کسی عالم کے درس دینے کی نشست۔